Sunday, 25 February 2024

Shah-e-Baraat 2024, please remember us and people in trouble, especially Gaza, in your prayers. May this year brings blessing for all. Ameen


via TheSufi.com https://ift.tt/XVakTIC

Sunday, 18 February 2024

Urdu Naat Rasool-e-Maqbool SAW - By Muhammad Mujeeb Ur Rehman Anjum الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلواۃ والسلام علیک یا نبی اللہ الصلواۃ والسلام علیک یا رحمتہ اللعالمین •••• نعت رسول مقبول یا شہہ انبیاء مصطفیٰ مجتبیٰ میری قسمت جگانا تیرا کام ہے تیری چوکھٹ پہ آنا میرا کام ہے،مجھکو اپنا بنانا تیرا کام ہے میں ہوں بے کس شہا، میں ہوں بے بس شہا مجھ پہ کردیں کرم یا حبیب خدا میں کہاں جاؤں گا تیرے در کے سوا میری بگڑی بنانا تیرا کام ہے نعمتیں سب کھلاتا ہے بیشک خدا تجھ کو قاسم بنایا ہے رب نے شہا دامن بچھانا میرا کام ہے اور نعمت لٹانا تیرا کام ہے مجھ سا عاصی کہاں اور تیرا در کہاں تیری دہلیز سے اب میں جاؤں کہاں رب کی رحمت کا دریا رواں ہے یہاں اور رحمت لٹانا تیرا کام ہے آخری وقت ہو مجھ پہ ایسا کرم وقت رخصت ملے مجھکو تیرا حرم سامنے جلوہ اپنا دکھا دو شہا دل کی حسرت مٹانا تیرا کام ہے مجھکو اپنا بنانا تیرا کام ہے۔۔۔۔ اے مجیب!دل میں الفت لو ان کی بسا وہ حبیب خدا ہیں حبیب خدا شافع روز محشر کریں گے کرم عاصیوں کو نبھانا تیرا کام ہے #naatshareef


via TheSufi.com https://ift.tt/WGLI6PZ