Sunday, 2 May 2021

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہائے من پذیر تو دونوں عالم سے بے نیاز ہے اور میں ایک عاجز سوالی ہوں روز قیامت میری ایک گزارش قبول کر لینا ورحسابم را تو بینی نا گزیر از نگاہ مصطفےﷺ پنہاں بگیر اگر میرا حساب نامہ اعمال دیکھنا ضروری ہے تو برائے مہربانی میرا حساب محمّد مصطفیٰ ﷺ کی نگاہوں سے بچا کر کرنا


via TheSufi.com https://ift.tt/3vAfVbp

No comments: